Home Kot Addu News Learners School kot addu Van Accident

Learners School kot addu Van Accident

0
2092

Learner kot Addu 10943774_376864382493696_7446552194429708030_o

 

کوٹ ادو : لرنرز ہاوس سکول کی وین اور سامنے سے آتی ھوی تیز رفتار وین کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 4 بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق.

زرائع کے مطا بق وین سنا واں سے کوٹ ادو بچوں اور ٹیچرز کو لے کر اّ رھی تھی کے لعل میر کے قریب ایک وین سے ٹکرا گئ اور یہ افسوسناک واقع پیش آیا. ہلاک ہونے والے افراد میں 4 بچے ، سکول ٹیچر اور ڈرائیور شامل ھیں۔ متعدد بچے زخمی ھیں جنھیں ملتان ھسپتال منتقل کر دیا گیا ھے۔

NO COMMENTS

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here