لاھور سے کوٹ ادو آنے والی علی ایکسپریس کو حادثہ پیش آ گیا۔
زرائع کے مطا بق علی ایکسپریس لاھور سے کوٹ ادو آ رھی تھی اسی دوران محمود کوٹ کے قریب موڑ کاٹتے ھوئے الٹ گئی اور یہ افسوسناک حادثہ پیش آ یا جس کے نتیجے میں ایک ڈاکٹر سمیت 4 افراد جاں بحق ھو گئے۔ ڈاکٹر کا تعلق کوٹ ادو سے ھے۔